شکریہ.¶
ٹنامٹ ایک کھلا ذریعہ منصوبہ ہے. مندرجہ ذیل لوگوں اور اداروں کی کاوشوں کی بدولت اس کی تخلیق ممکن ہو ئی۔
کوڈ کے تخلیق کار۔¶
سانچے کے تخلیق کار¶
مندرجہ ذیل حیاتی طبیعیات ماڈلز کےسانچےلکھنے لئے مندرجہ ذیل تخلیق کاروں کا شکریہ: (نوٹ: ہم نے ان حیاتی طبیعیات ماڈلز کو سماجی معاشی ماڈلز بذريعہ ٹینامٹ ) (جوڑنے کے لئے٭ سانچے٭ بناے ہیں۔ حیاتی طبیعیات ماڈلز کی تخلیق کار ی میں ھمارا کوی کردار نہيں ھے
ساھیسماڈ¶
- محمّد اظہر انعام بیگ
- ژولئں ملار (Julien Malard)
مترجم¶
- اردو: محمّد اظہر انعام بیگ (Muhammad Azhar Inam Baig)
- தமிழ்: Julien Malard
- हिंदी: Julien Malard
- français: Julien Malard
شکریہ¶
مندرجہ ذیل اداروں نے ٹنامیٹ کی تياری پر کام کرنے والے مصنفین کو مالی امداد فراہم کی۔
منسلک ادارے¶
ٹینامٹ کے تخلیق کارمندرجہ ذیل اداروں سے منسلک ہیں